ہمارا غم

فکری

وفقہ اللہ
رکن
لوٹ جاتے ہیں لوگ غم ہمارا دیکھ کر
جیسے لہر لوٹ جاتی ہے کنارا دیکھ کر
اس لئے نہیں دیا کند ھا بیگم کے جنازے کو
کہیں اٹھ ہی نہ بیٹھے میرا سہارا دیکھ کر
 
Top