جاپان میں دنیا کی سب سے چھو ٹی کار متعارف

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
3-28-2013_94212_l.jpg

ٹوکیو…این جی ٹی …جا پانی کمپنی نے خودکار نظا م کے تحت چلنے والی دنیا کی سب سے چھو ٹی کار متعارف کر ادی ہے ۔ایک نشست والی اس کا ر کو Robot for Personal Intelligent Transport Systemکا نام دیا گیا ہے جو آٹو میٹک سسٹم کے تحت خو د چلنے اور راستہ تلا ش کر نے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔مختصر طور پر Ropits کے نام سے جا نے جا نی والی یہ کار34 میل فی گھنٹہ تک کی رفتار سے سفر کر سکتی ہے جبکہ کسی ایمر جنسی کی صورت میں کا ر سوار ایک جوائے اسٹک کے ذریعے خو د بھی کا ر کا کنٹرول سنبھا ل سکتا ہے ۔
لنک
 
Top