کویت سٹی …این جی ٹی …پیا سے کو پانی پلا نا ایک بڑی نیکی ہے یہی وجہ ہے کہ کو یت میں را ہ گیروں کی پیا س بجھا نے کے لئے جگہ جگہ پا نی کے کو لر نصب کیے گئے ہیں۔یہ دیو ہیکل کو لر نیک مقصد کی انجا م دہی کے سا تھ سا تھ اپنی منفرد بنا وٹ کے با عث سب کی تو جہ کا مر کز بن جا تے ہیں جنہیں پا نی کے جگ،کیتلی،زم زم کے پا نی کی بو تل،مسجد کے مینا ر ، سرائی اور دروازے کی شکل میں تیا ر کر کے دلفریب بنا یا گیاہے۔