یوں ہبھی ہوتا ہے

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
استاد طالب علموں کو .............................ابتدائی طبی امداد پر ایک لمبا چوڑا
لیکچر دے کر کہنے لگا ................ فرض کرو میں اسکول آرہا ہوں .................
باہر کوئی شخص مجھے مکا مار کر گرادے ............... میرا سر کسی چیز سے ٹکرائے اور میں وہیں گر جاوں ........... تو تم کیا کرو گے
سب لڑکے خاموش رہے لیکن کلاس کے ایک کو نے سے آواز آئی سر ہم چھٹی کرلیں گے
 
Top