اگر اللہ پوچھے گا کیا لائے ہو

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اگر اللہ پوچھے گا کیا لائے ہو​

حضرت مولانا اسعد اللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ ناظم مدرسہ مظاہر علوم سہارنپور نے فخریہ انداز میں فرما یا کل“قیامت کے روز اگر اللہ پو چھے گا کہ کیا لائے ہو“ تو “صدیق “کو پیش کردوں گا کہ اس کو لایا ہوں۔
حضرت اقدس مولا نا قاری صدیق صاحب نور اللہ مرقدہ کی ولادت آبائی وطن ہتورا کے قدیم مکان میں 11 شوال بروز جمعہ کو 1341ھ مطابق 1923 میں ہوئی اور 28 اگست 1997 کو وفات پائی۔
 
Top