قادیانی، مرزائی مصنوعات اور ادارے
جن کا مکمل بائیکاٹ ہر مسلمان پر فرض ہے
جن کا مکمل بائیکاٹ ہر مسلمان پر فرض ہے
بندہ نے کافی عرصہ پہلے ردقادیانیت کورس میں علمائے کرام سے ایک سوال کیا تھا کہ قادیانیوں کی کون کونسی مصنوعات ہیں کیونکہ ہمارے علم میں تو صرف شیزان انٹرنیشنل ہے۔ اس وقت استاذ العلماء مولانا زاہدالراشدی صاحب سبق پڑھا رہے تھے خادم کے سوال پر انھوں نے دوسرے عالم سے کہا کہ آپ بتائیں جنہوں نے چند مصنوعات کا بتایا اور کہا کہ اس پر مزید کام ہورہا ہے۔
اب ختم نبوت والوں نے قادیانیوں کے پاکستان میں موجود تقریباََ تمام اداروں کا بتادیا ہے۔
ختم نبوت کے لئے محنت کرنے والوں کو اللہ جزائے خیر دے ۔
قادیانی، مرزائی مصنوعات اور ادارے