آپٹیکل ڈرائیوز 6 طرح کی ہوتی ہیں۔
CD ROM: یہ صرف سی ڈی ریڈ کرسکتا ہے۔
CD Recorder: یہ سی ڈی پڑھ سکتا ہے اور سی ڈی رائٹ بھی کرسکتا ہے۔
DVD ROM: یہ سی ڈی اور ڈی وی ڈی دونوں کو ریڈ کرسکتا ہے۔
Combo: یہ سی ڈی اور ڈی وی کو پڑھ سکتا ہے، جب کہ صرف سی ڈی کو رائٹ کرسکتا ہے۔
Super Combo: یہ سی ڈی/ڈی وی ڈی کو ریڈ اور رائٹ دونوں کرسکتا ہے۔
آج کل بلیو رے ڈسکس بھی آگئی ہیں، ان کا روم اور ریکارڈر بھی اسی نام سے ہوتا ہے۔ ان میں زیادہ زیادہ سے زیادہ گنجائش 22 جی بی تک ہوسکتی ہے۔