لو میرج کی سزا ایک چیونٹی اور ہاتھی کی لو میرج ہو جاتی ہے اور اگلے ہی دن ہاتھی مر جاتا ہے چیونٹی بولی واہ رے محبت ایک دن کا پیار ہوا اب ساری عمر قبر کھودنے میں گزر جائے گی