محمد داؤد الرحمن چچا بن گئے۔

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
تمام خواتین وحضرات کو جان کر بڑی مسرت ہو گی الغزالی کے ناظم اور افکار قاسمی کے ایڈیٹر جناب محمد داؤد الرحمن صاحب آج صبح دوسری مرتبہ چچا بنے ۔اراکین الغزالی کی طرف سے خوب خوب مبارک باد اور بھتیجے کودعا۔ تم سلامت رہو ہزار برس:ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
احمدقاسمی نے کہا ہے:

السلام علیکم
خیرمبارک
حضرت آپ کا بہت بہت شکریہ۔ کہ آپ نے ایک تھریڈ بنا کر مبارک باد دی اور دعاؤں سے نوازا۔ میں آپ کا دل کی اتاہ گہرائیوں سے مشکور ہوں۔

thank-you-butterflies.gif
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
مولانانورالحسن انور نے کہا ہے:
جناب مبارکاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

السلام علیکم

جناب آپ بڑے استاد ہیں۔ خود مرغی پر دعائے مغفرت کرتے ہیں، اور ہمیں سوکھی سوکھی مبارک باد دیتے ہیں۔

خیر یہ تو تھا ایک مذاق ۔ آپ نے ہمیں اس موقع پر مبارک باد دی۔ ہم اسی پر خوش ہیں۔ بڑے میاں بڑے میاں۔ چھوٹے میاں سبحان اللہ

یہ تو تھا ہنسی مذاق۔ بہر حال میں آ پ کا دل کی اتاہ گہرائیوں سے مشکور ہوں

ty.jpg
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
پیامبر نے کہا ہے:
مبارک ہو جی۔۔۔ اب دیکھتے ہیں داود بھائی کی نسبت سے ہم کب چچا بنتے ہیں۔

خیر مبارک بھائی جان ۔۔۔۔ ویسے تو ہم نے 8 یا 10 سال کی عمر میں چچا بننے کا اعزاز حاصل کرلیا تھا۔ بحمداللہ، اور اب ہم نے مسلسل پانچویں بار چاچا بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ آپ بے فکر رہیں جلد ہی آپ چچا جان ، یا تایا جان بن جائیں گے۔

آپ کا بھت بھت شکریہ پیامبر بھائی

thank-you136.jpg
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:

اب ہمیں چچا بننے کا موقع کب دیں گے۔؟
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
آپ ایک سے دو ہوجائیں پھر کچھ عرصے میں دو سے تین۔۔۔ پھر ہم چچا۔۔۔ سو سمپل
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میری خواہش تم دونوں ایک سے دو علیٰ ھذا الترتیب پوری ٹیم کے کیپٹن بن جاؤ۔Banana Dance
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
پیامبر نے کہا ہے:
آپ ایک سے دو ہوجائیں پھر کچھ عرصے میں دو سے تین۔۔۔ پھر ہم چچا۔۔۔ سو سمپل

بھائی جان ہمیں کیوں کنوارہ یونین سے استعفیٰ دلوا رہے ہیں۔ آپ تو ہماری ٹیم کے کیپٹن ہیں۔ پہلے آپ M.B.S.S (میاں بیوی بچوں سمیت) والی ڈگری حاصل کرلیں ۔ اس کے بعد ہم بھی کرلیں گے۔ اب بتائیں یہ ڈگری کب حاصل کر رہے ہیں آپ؟

ویسے آپ ایک سے دو ہو جائیں پھر کچھ عرصہ بعد آپ دو سے تین ہو جائیں گے۔ تو ہم چھٹی بار چچا بننے کا اعزاز حاصل کرلیں گے۔
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:
پیامبر نے کہا ہے:
آپ ایک سے دو ہوجائیں پھر کچھ عرصے میں دو سے تین۔۔۔ پھر ہم چچا۔۔۔ سو سمپل

بھائی جان ہمیں کیوں کنوارہ یونین سے استعفیٰ دلوا رہے ہیں۔ آپ تو ہماری ٹیم کے کیپٹن ہیں۔ پہلے آپ M.B.S.S (میاں بیوی بچوں سمیت) والی ڈگری حاصل کرلیں ۔ اس کے بعد ہم بھی کرلیں گے۔ اب بتائیں یہ ڈگری کب حاصل کر رہے ہیں آپ؟

ویسے آپ ایک سے دو ہو جائیں پھر کچھ عرصہ بعد آپ دو سے تین ہو جائیں گے۔ تو ہم چھٹی بار چچا بننے کا اعزاز حاصل کرلیں گے۔

آپ کے منہ میں گھی شکر۔ اللہ کرے جلد ہی ہم یہ اعزاز حاصل کرلیں تاکہ موئے عشق کا کڑوا گھونٹ ”دوئی“ کی شکل میں منتج ہوکر نامراد ہونے والوں میں ایک کا اضافہ ہوجائے۔

اگر چہ عشق میں درد بھی ہے، دوا بھی ہے
مگر بُرا نہیں یہ درد، کچھ بھَلا بھی ہے
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
آمین ثم آمین

میں تو صبح شام چلے کاٹ رہا ہوں۔ کہ آپ کی شادی جلدی ہو جائے۔ اب دیکھتے ہیں اپ یہ کڑوا گھونٹ کب پیتے ہیں۔

اگر چہ عشق میں درد بھی ہے، دوا بھی ہے
مگر بُرا نہیں یہ درد، کچھ بھَلا بھی ہے

واہ بھائی جان کیا شعر پڑھا آپ نے۔ ہم تو آپ کی شاعری کے دیوانے ہو گئےBanana Dance
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بہت بہت مبارک ہو داود بھائی
اللہ کریم بچے کو نیک و سعید بنائے آمین
حضور آتے آتے بڑی دیر کردی ۔ 2013 میں داود بھائی چچا بنے تھے اب باپ بننے کی تیاری میں لگے ہیں ۔اسکی دعا دیں۔
 
Top