ہمارے پشتو میں کہاوت ہے
غم اور خوشی کبھی پرانے نہیں ہوتے
اس لیے مٹھائی
غم اور خوشی کبھی پرانے نہیں ہوتے
اس لیے مٹھائی
خیر مبارکبہت بہت بہت بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک اس معصوم بچی کوتاحیات صحت وسلامتی اورخیروعافیت عطافرمائے۔
کتنی چاہئیے مٹھائی؟ہمارے پشتو میں کہاوت ہے
غم اور خوشی کبھی پرانے نہیں ہوتے
اس لیے مٹھائی
ایک دانہ کافی ہےکتنی چاہئیے مٹھائی؟
صرف ایک دانہ؟ایک دانہ کافی ہے
پتہ نہیں وہ بھی برائے نام ہی ملے گیصرف ایک دانہ؟
حقیقت میں ملے گیپتہ نہیں وہ بھی برائے نام ہی ملے گی
ماشاءاللّٰه حضور بڑی بڑی مبارکاں۔۔۔تمام خواتین وحضرات کو جان کر بڑی مسرت ہو گی الغزالی کے ناظم اور افکار قاسمی کے ایڈیٹر جناب محمد داؤد الرحمن صاحب آج صبح دوسری مرتبہ چچا بنے ۔اراکین الغزالی کی طرف سے خوب خوب مبارک باد اور بھتیجے کودعا۔ تم سلامت رہو ہزار برس:ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار