السلام علیکم
کیا آپ لیپ ٹاپ/نوٹ بک/نیٹ بک استعمال کرتے ہیں اور آپ کو ٹائپنگ ھی کرنی ہوتی ہے تو آپ کو یقیناً یہ مرحلہ پیش آیا ہو گا کہ ٹائپنگ کرتے کرتے اچانک کرسر کہیں اور جاپڑے، آپ کو بعد میں پتہ چلے اور آپ سر پکڑے رہ جائیں۔۔۔ '@^@|||
میرے ساتھ بھی ہوا، سو حل تلاش کرنا شروع کردیا۔ متعدد حل ملے لیکن ایک حل مجھے بہت پسند آیا۔ وہی آپ کے ساتھ اشتراک کررہا ہوں۔
یہ ایک چھوٹی سی مفت ایپ ہے، 1 ایم بی سے بھی کم۔ اسے انسٹال کریں۔ یہ خود کار طریقے پر کام کرتی ہے۔ یعنی جب بھی آپ ٹائپ کریں گے یہ خود کار طریقے پر ٹچ پیڈ کو غیر فعال کردے گی۔ اور جیسے ہی ٹائپ کرنا چھوڑیں گے تو ٹچ پیڈ فعال ہوجائے گا۔ مجھے یہ ایپ اچھی لگی ہے۔ آپ بھی آزماکر دیکھیے۔