مالکِ حقیقی اور بندوں کے معاف کرنے میں فرق

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
مالکِ حقیقی اور بندوں کے معاف کرنے میں فرق

دُنیا کے حکمران اگر معاف کرتے ہیں تو صرف سزا سے نجات دیتے ہیں لیکن اللہ پاک جس کو معاف فرماتے ہیں اس کو انعامات سے بھی نوازتے ہیں۔ (حضرت مرشدی قدس سرہ العزیز)​
 

خادمِ اولیاء

وفقہ اللہ
رکن
جزاک اللہ بہت خوب
اور ساتھ حضرت والا مجدد زمانہ رحمت اللہ علیہ یہ بھی فرماتے تھے کہ جہاں جہاں گناہ تھے وہ جگہ اللہ پاک
خالی نہیں چھوڑیں گے بلکہ آنے والی نیکیاں بھردیں گے تاکہ فرشتے طعنہ بھی نہ دے سکیں۔سبحان اللہ
 
Top