مسواک کے بارے میں احادیث مبارکہ

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
مسواک کے بارے میں تین احادیث مبارکہ

{۱} جب سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے مبارک گھر تشریف لاتے تو سب سے پہلے مسواک کرتے۔
{صحیح مسلم شریف}

{۲} جب سرکار نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نیند سے بیدار ہوتے تو مسواک کرتے۔
{ابوداوَد}

{۳} تم مسواک کو لازم پکڑ لو کہ یہ منہ کو پاک کرنے والی اور رب تعالٰی کو راضی کرنے والی ہے۔
{مسند امام احمد}
 
Top