حاضری لگوائیں (دھاگہ نمبر 02)

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
گروجی برف پوش بہاڑی پر تپسیا کے لیے گھنگھور سمسیا سے مکتی کیلیے گئے ہیں
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
سلطان چند ایام چھٹیوں پر تھے امید ہے ان شاءاللہ جلد واپسی ہوگی
ویسے آپ کیا رکھتیں۔؟
مولانا صاحب غلط سوال کرتے ہیں۔ محترمہ کا بس چلے تو غیر حاضری پر فورم سے باہر نکال کریں۔
 
Top