لیکن اہل حدیث اکابر کا کوئی حوالہ یا کتاب آپ کے کسی کام نہیں آئے گی کیونکہ ہر اہل حدیث کسی بھی ایسے حوالے کو جو کتاب وسنت سے ٹکراتا ہو فی الفور رد کردے گا۔ اہل حدیث شخصیت پرست یا اکابر پرست نہیں ہیں اس لئے ایسے کسی حوالے سے ان پر الزام قائم نہیں کیا جاسکتا۔ ہم دیوبندیوں پر دیوبندی بزرگوں اور اکابرین کے حوالے اس لئے پیش کرتے ہیں کہ دیوبندی اپنے اکابرین اور بزرگوں کے ایسے حوالوں کو صحیح اور سچ تسلیم کرتے ہیں جبکہ اہل حدیث کا معاملہ اسکے برعکس ہے۔
اہل حدیث کرامات کا انکار نہیں کرتے بلکہ صرف تسلیم شدہ کرامات کو مانتے ہیں جیسے صحابہ کرام کی صحیح اور مستند کرامات وغیرہ۔ اگر کوئی ایسی کرامت کا دعویٰ کرے جو قرآن و حدیث کے مخالف ہو جیسے علم غیب کا دعویٰ وغیرہ تو اسے اہل حدیث رد کردیتے ہیں چاہے وہ انکے اکابرین کی کتابوں میں درج ہو یا دیوبندیوں اور بریلویوں کی کتابوں کی زینت ہوں۔ اس سلسلے میں اہل حدیث کا سلوک اپنوں اور غیروں سے یکساں ہے۔
﷽
سب سے پہلے تو مجھے اس بات کی بہت خو شی ہو رہے کہ ایک منکر تصوف صاحب منکرین تصوف کے فورم سے ہٹ کر براہ
راست ایک صوفیاء سے محبت کرنے والے پر مخاطب ہوئے ہیں ،اچھی بات جن سے اختلاف ہو ڈائریکٹ ان سے بات کی جائے،اس
طریقے غلط فہمیاں ختم ہوتی ہیں۔
انشاء اللہ آپکے ساتھ وہ سلوک نہیں ہو گا جو ہمارے ساتھ منکرین تصوف کے فورم پر ہوتا ہے کبھی بین ،کبھی تھریڈ ڈیلیٹ وغیرہ وغیرہ
محترم ! آپ اہل حدیث ہونے کی جس خوش فہمی میں مبتلاء ہیں ،وہ آپکی بھول ہے ، آپ جس گرو کو اہل حدیث سمجھ کر جن کے پیچھے
لٹو ہو چکے ہیں وہ مختلف گمراہ عقائد و نظریات کا ایک آمیزہ ہے ،یہ وہ گروہ ہے ،میں انقریب اس موضوع پر تفصیل سے لکھوں گا
آپ اتنی تو عقل رکھتے ہیں ، کہ محدث فورم منکرین تصوف کو سر پر بٹھا لیتا ہے ۔مگر دوسری طرف کرامات اہل حدیث کو پہلے
ڈیلٹ کیا اب پھر اپ لوڈ کر دی ،دیگر صوفیاء کی کتابیں لائبریری پر اپ لوڈ کر رہے ،شاہ ولی اللہؒ کی حجۃ البالغہ دیکھے، ایک طرف
مخالفت دوسری کتب صوفیاء کی اشاعت ،ایک طرف ان کو بدعتی و مشرک کہتے ار دوسری طرف ان کے غیر چارہ نہیں ۔
علم غیب کا دعوی نہ کسی صوفی نے کیا اور نہ آج تک دیکھا گیا ہے ،علم غیب صرف او رصرف اللہ جانتا ہے۔کشف اخبار عن
الغیب کہلاتا ہے اگر کوئی اسکو علم غیب کہتا ہے تو وہ جائل ہے۔
علماء اہل حدیث کے تصوف و احسان پر میں بہت کچھ لکھ چکا ہوں ۔آپ اگر یکساں سلوک کے قائل ہیں تو ہمت کریں جن اکابرین
اہل حدیث کو میں نے صوفی ثابت کیا ہے آپ ان پر مشرک و بدعتی ہونے کا فتوی یہاں سکین کر کے لگا دے ،صوفی میں ثابت لرونگا
اور ان کے مشرک اور بدعتی ہونے کا فتوی آپ لیکر آے گے ،میں جن اہل حدیث کو صوفی ثابت کرونگا انکے مواحد ہونے کا فتوی
لیکر آونگا۔
ہم خاموش تھے کہ برہم نہ ہو عالم کا نظام
ناداں سمجھ بیٹھے کہ قوت انتقام نہیں
آپ تسلیم شدہ کرامات کو مانتے ہیں ذرا علماء اہل حدیث کی تسلیم شدہ کرامات ہمیں بتا دے ،اپنے شیخ زبیر مرحوم کی خوارق ہی لکھ دے
تا کہ دنیا کو پتہ چل جائے کہ منکرین تصوف بھی صحاب کشف وکرامات ہیں ۔ ارے یہ اللہ کے انعام اللہ کے بندوں کو ملتے ہیں
صوفیاء اہل حدیث ؒ و حناف کے ملے آپکے شیخ تو کشف مطلق انکاری تھے۔