حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے_ میں جنت کے شوق میں عبادت نہیں کرتا کہ یہ عبادت نہیں تجارت ہے_ میں دوزخ کے خوف سے عبادت نہیں کرتا کہ یہ عبادت نہیں غلامی ہے_ میں صرف اس لیے عبادت کرتا ہوں کہ میرا رب عبادت کے لائق ہے