ق
قاسمی
خوش آمدید
مہمان گرامی
من اللہ نورا، نرالے سے کہدو
لقد جاءکم کملی والے سے کہدو
ترے نور سے فیض پاتی ہے دنیا
کوئی جا کے اس نور والے سے کہدے
مبشر مدثر کی تعبیر کیا ہو
ہو قرآں یہ قرآن والے سے کہدو
نبی کی محبت نبی کی اطاعت
یہی دین ہے دین والے سے کہدو
غریبوں کی بگڑی تمہیں سے بنے گی
ہے ایماں پہ ایماںوالے سے کہدو
تڑپتا ہوں راتوں کو ہجرِ نبی میں
صبا جاکے یہ کملی والے سے کہدو
عطائے حضور ی کا ارمان ہے میکش
حلیمہ ذرا اپنے پالے سے کہدو
محمد حسین زیدی میکش
لقد جاءکم کملی والے سے کہدو
ترے نور سے فیض پاتی ہے دنیا
کوئی جا کے اس نور والے سے کہدے
مبشر مدثر کی تعبیر کیا ہو
ہو قرآں یہ قرآن والے سے کہدو
نبی کی محبت نبی کی اطاعت
یہی دین ہے دین والے سے کہدو
غریبوں کی بگڑی تمہیں سے بنے گی
ہے ایماں پہ ایماںوالے سے کہدو
تڑپتا ہوں راتوں کو ہجرِ نبی میں
صبا جاکے یہ کملی والے سے کہدو
عطائے حضور ی کا ارمان ہے میکش
حلیمہ ذرا اپنے پالے سے کہدو
محمد حسین زیدی میکش