جبل احد

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرتبہ اُحد پہاڑ پر چڑھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حضرت ابوبکر، عمر اور عثمان رضی اللہ عنھم اجمعین بھی تھے، یکدم وہ پہاڑ ہلنے لگا...... رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہاڑ پر اپنا پاؤں مبارک مار کر فرمایا:
" اے اُحد! ٹھر جا، تجھ پر ایک نبی، ایک صدیق اور دو شہید ہیں۔" ( پہاڑ ٹھر گیا)
[بخاری: 3675، عن انس رضی اللہ عنہ]

1186718_199038433605836_1510874663_n.jpg
 
Top