پہاڑ رُک گیا

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرتبہ اُحد پہاڑ پر چڑھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حضرت ابوبکر رضی اللہ ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ بھی تھے، وہ پہاڑ ہلنے لگا...... رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہاڑ پر اپنے پاؤں مبارک کی ٹھوکر مار کر فرمایا:
" اے اُحد! ٹھر جا، تجھ پر ایک نبی، ایک صدیق اور دو شہید ہیں۔" ( پہاڑ اسی وقت ٹھر گیا) بخاری: 3675،
 

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
سبحان اللہ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین سے سچی محبت نصیب فرمائے، ٓٓمین۔
 
Top