حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
کیا ہم نیکی کا حکم اس وقت تک نہ کریں جب تک خود عمل نہ کریں اور برائیوں سے منع نہ کریں جب تک خود برائیوں سے نہ بچیں،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: نہیں بلکہ تم نیکی کا حکم دو اگرچہ تم خود ان سب کے پابند نہ ہو اور برائیوں سے منع کرو اگرچہ تم خود ان سب سے نہ بچ رہے ہو ۔

(معجم اوسط طبرانی،
حدیث 6628، جلد 6، صفحہ 364،
ناشر: دارالحرمین قاہرہ)
حدیث 6628، جلد 6، صفحہ 364،
ناشر: دارالحرمین قاہرہ)