امیر شریعت رحمہ اللہ کی حاضر جوابی

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
امیر شریعت سید عطاءاللہ شاہ بخاری کی حاضر جوابی



خطابت کے میدان میں امیر شریعت سیّد عطاءاللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ نے ایک تہلکہ مچادیا تھا۔اُن کی تقریر ُسن کر غیر مسلم بھی عش عش کر اُٹھتے، اور دائرہ اسلام میں داخل ہوجایا کرتے تھے۔اللہ رب العزت نے حضرت کو کمال ذہانت عطافرمائی تھی، حاضر جواب بہت تھے۔ ایک دفعہ کسی نے کہاحضرت آپ تو انگریز کو show (تماشا) دکھا دیتے ہیں۔
حضرت نے فرمایا: بھئی! میں انگریز کو show نہیں shoes (جوتا) دکھاتا ہوں۔
 
Top