


ذوالحجہ کا مبارک مہینہ ہے اور خوش قسمت ہیں وہ لوگ جنکو اللہ رب العزت نے اپنے گھر بلایا اور حج جیسی عبادت کی سعادت نصیب فرمائی ۔۔اللہ تعالی اُنکی حاضری و عبادات کو قبول فرمائے اور ہم سبکو بھی جلد اپنے پاک گھر کی زیارت نصیب فرمائے۔۔۔آمین
عیدالاضحٰی ہمکو درس دیتی ہے اللہ کی راہ میں سب کچھ قربان کر دینے کا اور اس کی رضا حاصل کرنے کا۔
الغزالی کے تمام مکرم و محترم ساتھیوں کو دلی عید مبارک

سدا ہنستے رہو جیسے ہنستے ہیں پھول
دنیا کے سارے غم تمہیں جائیں بھول
چاروں طرف ہو خوشیوں کی جیت
اسی امید کے ساتھ مبارک ہو آپکو عید
دنیا کے سارے غم تمہیں جائیں بھول
چاروں طرف ہو خوشیوں کی جیت
اسی امید کے ساتھ مبارک ہو آپکو عید
سورج کی کرنیں، تاروں کی بہار
چاند کی چاندنی اور اپنوں کا پیار
اسطرح مبارک ہو آپکو عید کا تہوار
چاند کی چاندنی اور اپنوں کا پیار
اسطرح مبارک ہو آپکو عید کا تہوار

رب جلیل سے یہی التجا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے مسرتوں اور خوشیوں کا پیغام لیکر آئے ۔۔۔۔۔آمین ثم آمین