اعلی اخلاق

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
1426669_626413544068068_629929777_n.jpg
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
بے شک ہمیں اج ویسے ہی اخلاق پیدا کرنی ضرورت ہے۔ جیسے ان کے اخلاق تھے۔ دنیا ہمارے قدموں میں ہو گی ۔ آج جیسے اخبارات میں ہمارے حکمرانوں کی امریکا جانے کی سرخیاں لگتی ہیں۔ کسی زمانے میں یہی لوگ قرطبہ شام دمشق بغداد جاکر مسلمان حکمرانوں سے مدد طلب کیا کرتے تھے۔ ہماری تاریخ ہی ایسی ہے۔ اگر آج بھی ہم راہ راست پر آجائیں ۔ تو ہم دنیائے کفر پر راج کر سکتے ہیں۔
 
Top