جن

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جن​
ایک روز جنوں کا حال مجھ ( مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ) پر منکشف ہوا تو میں نے دیکھا گلی گو چوں میں عام آدمیوں کی طرح جن ٹہلتے پھرتے ہیں اور ہر ایک جن پر ایک فرشتہ مقرر ہے جس کے ڈر سے وہ سر نہیں اٹھا سکتا۔
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن

مولانا صاحب مہربانی فرما کر جنوں کے بارے میں اور بھی کچھ لکھیں۔
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
سلطان سے جن نے شرارت کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ناممکن
چلیں فرض کیا کی تھی۔
تو پھر آپ نے کیا دیکھا
جن کیسا دکھتا تھا؟آپ نے اس سے پوچھا کہ اس کی خوراک کیاتھی؟ وہ رہتا کدھر تھا؟ اس کا لائف سٹائل کیسا تھا؟ اور بھی اس جیسے بہت سے سوال
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سلطان سے جن نے شرارت کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ناممکن
چلیں فرض کیا کی تھی۔
تو پھر آپ نے کیا دیکھا
جن کیسا دکھتا تھا؟آپ نے اس سے پوچھا کہ اس کی خوراک کیاتھی؟ وہ رہتا کدھر تھا؟ اس کا لائف سٹائل کیسا تھا؟ اور بھی اس جیسے بہت سے سوال
زبر دست سوالات ہیں۔شکریہ
 
Top