جن

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سلطان سے جن نے شرارت کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ناممکن
چلیں فرض کیا کی تھی۔
تو پھر آپ نے کیا دیکھا
جن کیسا دکھتا تھا؟آپ نے اس سے پوچھا کہ اس کی خوراک کیاتھی؟ وہ رہتا کدھر تھا؟ اس کا لائف سٹائل کیسا تھا؟ اور بھی اس جیسے بہت سے سوال
کوئی سوال رہتا تو نہیں؟
 
Top