تانیہ نے کہا ہے:قاسمی جی کہاں ہیں اپ دو دن سے نظر ہی نہیں آ رہے چیٹ پہ بھی اور صدف جی کیسی ہیں کدھر گم ہیں ؟
شکریہ بھائی ۔سرحدی نے کہا ہے:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم قاسمی بھائی اُمید ہے مزاجِ گرامی بخیرو عافیت ہوں گے۔
قاسمی بھائی میں بھی کافی پریشان تھا کہ آخر کیا وجہ ہوگئی ہے کہ آپ تشریف نہیں لائے ، میں نے بلال بھائی سے آپ کا نمبر مانگا تھا لیکن اس وقت ان کے پاس نہیں تھا، ورنہ تو سوچھا تھا کہ آپ کو فون کرکے خیریت معلوم کی جاسکے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے ہمارے اور تمام امت مسلمہ کے مسائل کو بخیروعافیت حل فرمادے اور دنیا و اخرت میں اپنے فضل سے کامیابی عطا فرمائے۔
اطلاع دینے کا شکریہ، اُمید کرتا ہوں کہ ان شاء اللہ بہت جلد آپ سے دوبارہ ملاقات ہوگی۔
ان سے مجھ کو وفا کی ہے امیدسیما نے کہا ہے:کیا بات ہے اج کل سرحدی بھائ اور بہت سارے ممبرز کیوں کچھ نہں پوسٹ کر رہے ہیں
پلیززززززززززز آپ سب بھی آیا کرو گپ سپ کرنے اور تانیہ بھی آج نہں آئی