نماز جمعہ کو چھوڑنے کی وعید

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر
:
باب نماز جمعہ کو چھوڑنے کی وعید کا بیان،
مفہوم حدیث:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
لوگ جمعہ (کی نماز) چھوڑنے سےباز آجائیں نہیں تو اللہ ان کے دلوں پر مہر لگا دیگا پھر وہ غافلوں میں سے ہوجائیں گے
(مسلم، حدیث 2002،
کتاب الجمعہ، راوی: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ)​
 
Top