امت کا سب سے بڑا عالم

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ایک مرتبہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، جب کچھ دیر بعد اُٹھ کر چلے گئے تو حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے فرمایا:

“ ایک دن یہ شخص (حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما) اُمت کا سب سے بڑا عالم ثابت ہوگا۔“

حضرت ابن کعب رضی اللہ عنہ کی یہ پیشن ہوگئی حرف بہ حرف پوری ہوئی اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اپنے وفور علم کی وجہ سے “ حَبرالامۃ “ یعنی امت کے سب سے بڑے عالم کہلائے جانے لگے۔

(الاصابۃ ۴ /۹۲)
 
Top