اللہ کی رضا والد کی رضا میں ہے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
جناب نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
اللہ کی رضا والد کی رضا میں ہے، اور اللہ کا غصہ والد کے غصہ میں ہے۔
(ترمذی شریف، حدیث نمبر:۱۸۹۹)
 
Top