السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
اراکین الغزالی نے کچھ عرصہ قبل یہ تجویز پیش کی تھی ۔ کہ الغزالی کو موبائل ورژن بھی بنایا جائے۔ اگر کسی ساتھی کہ پاس انٹر نیٹ دستیاب نہیں ہے ۔ یا وہ انٹر نیٹ سے نہیں آسکتا۔ تو وہ موبائل سے لاگ ان ہو سکے۔ الغزالی انتظامیہ نے اراکین کی سہولت کے لیے الغزالی موبائل ورژن فورم پر انسٹال کردیا ہے۔ سکرین شاٹ دیکھیں
الحمداللہ الغزالی موبائل پر بلکل صحیح کام کر رہا ہے، میں خود آزما چکا ہوں ۔ اور پوسٹس بھی کر چکا ہوں بلکل کامیاب ہے۔ ہمیں امید ہے کہ آپ کو انتظامیہ کی یہ کاوش ضرور پسند آئی ہوگی ۔ اور آپ بھی انتظامیہ کا ساتہ دینگے۔
والسلام۔