سیدنا ابو سعید خدری رضی الله عنه سے روایت ہے ہے کہ
رسول الله صلى عليه وسلم ہمارے پاس تشریف لائے
جب کے ہم مسیح دجال کا ذکر کر رہے تھے. آپ صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
"کیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں جو میرے نزدیک سب سے زیادہ خطرناک ہے.
وہ ہے شرک خفی یعنی آدمی نماز پڑھنے کھڑا ہوتا ہے جب اسے معلوم ہوتا ہے کہ کوئی اسے دیکھ رہا ہے تو وہ اپنی نماز کو خوبصورت بناتا ہے."
سنن ابن ماجہ 4203
جلد 5