اسلام کیا ہے؟
جواب:اسلام کے معنیٰ عربی زبان میں اطات اور فرمانبرداری کے ہیں اور دین اسلام سے مراد اللہ تعالیٰ کی اطاعت اور اسکے احکامات کی فرمانبردای ہے۔
سوال: دین اسلام کا نام "اسلام" کیوں رکھا گیا؟
جواب: کیونکہ دین اسلام کا مقصد اللہ تعالیٰ کی عبادت اور اطاعت کرنا ہے اس لئے اس کا اسلام رکھا گیا ہے۔
سوال : اسلام کے بنیادی عقائد کونسے ہیں؟
جواب: اسلام کے مندرجہ ذیل بنیادی عقاید ہیں
۱۔اللہ تعالیٰ کی وحدانیت پر ایمان لانا۔
۲۔اللہ تعالیٰ کے رسولوں پر ایمان اور یہ کہ ان میں آخری رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔
۳۔ جملہ آسمانی (الہامی) کتابوں پر ایمان لانا جن میں آخری قرآن مجید ہے۔
۴۔ قیامت کے دن پر ایمان لانا۔۵۔ اللہ تعالیٰ کے فرشتوں پر ایمان لانا