لوگ اون نہیں ہو رہا ہے

  • موضوع کا آغاز کرنے والا seema
  • تاریخ آغاز
  • Tags
    کچھ نہیں
S

seema

خوش آمدید
مہمان گرامی
السلام علیکم
کل سے میں فورم میں آنے کی کوشش کر رہی ہوں پر پتا نہں کیا مسئلہ ہو رہا ہے بار بار اتی ہون پر جب اپنا نام اور پاس لفظ لکتھی ہوں تو یہ لکھا آتا ہے

Parse error: syntax error, unexpected T_STRING in /home/gazali78/public_html/forum/inc/languages/urdu/member.lang.php on line 80
اج میں نے بلال بھائی کو بھی بتایا تھا ابھی تانیہ جی اور اوشو بھائی نے کہا میں مہمان بن کر اپنا مسئلہ بیان کروں جو بہت ہی درد ناک ہے~^o^~
پلیز پلیز پلیز جلدی سے اس کا ھل نکال دیجئے
شکریہ
والسلام
سیما
 
G

Guest

خوش آمدید
مہمان گرامی
RE: لوگ اون نہں ہو رہا ہے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے افسوس ہے آپ کو دقت کا سامنا کر پڑ رہا ہے۔
فی الحال آپ کی پریشانی کا حل یہ ہے ''پورٹل"پیچ پر
رائٹ میں بھی.رکنیتی نام اور پاسورڈ کا آپشن ہے وہاں سے لاگ ان ہو جائیں
باقی ان شاء اللہ بہت جلد یہ پرابلم دو ر کر لی جائیگی۔ والسلام
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
RE: لوگ اون نہں ہو رہا ہے

شکریہ قاسمی بھائ بلال بھای سر حدی بھائ اور اوشو بھای اور تانیہ بہنا اور چاچاجی آپ سب کا جس نے سمجا سمجا کر اپنا دماغ کھالیا ہو گا وہ کیا ہے کم عقل ہوں نا پر سمجھ بہت دیر بعد اتی ہے مجھے
 

بلال جٹ

وفقہ اللہ
رکن
RE: لوگ اون نہں ہو رہا ہے

سیما اتنی معصوم نا بناو ہاہاہاہاہاہا دماغ تم نے ہمارا کھا لیا ہم نے کیا کھانا آپ کا دماغ ہاہاہاہاہا
اور تم کو سمجھانا اور بھینس کورکشے میں بٹھانا ایک برابر ہے
:-(||> :-(||> :-(||>
 

بلال جٹ

وفقہ اللہ
رکن
RE: لوگ اون نہں ہو رہا ہے

سیما پتہ نہیں کدھرہے. اب وہ بھینس کی جگہ جٹ لکھے گی میرے خیال سے ہاہاہاہاہاہا :-(||> :-(||> :-(||> :)/\:)
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
RE: لوگ اون نہں ہو رہا ہے

بلال جٹ نے کہا ہے:
سیما اتنی معصوم نا بناو ہاہاہاہاہاہا دماغ تم نے ہمارا کھا لیا ہم نے کیا کھانا آپ کا دماغ ہاہاہاہاہا
اور تم کو سمجھانا اور بھینس کورکشے میں بٹھانا ایک برابر ہے
:-(||> :-(||> :-(||>
بلال کے بچے کب کہا میں نے میں تو کہہ رہئ ہوں سب نے اپنا اپنا دماغ کھا لیا مطلب یہ تھا مئجھے سمجانا پڑ رہا تھا نا اس لیے سب نے اپنا ہی دماغ کھانا تھا میرے پاس دماغ نام کا تو کئچھ ہے ہی نہں تو میں کھاتی کیا:-(||> :-(||> :-(||> :-(||> :-(||> :-(||> '@^@|||
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
RE: لوگ اون نہں ہو رہا ہے

اب لوگ اوف نہں ہو رہا ہے کیا کروں ھاھاھاھااھ کل سے میں اون لائں ہون
 

بلال جٹ

وفقہ اللہ
رکن
RE: لوگ اون نہں ہو رہا ہے

ھاھاھاھاھا سیما آپ ایسا کرو میرے کالج میں داخلہ لو اس کی فیس صرف 2 سو روپے ہے پھر آپ کو سب کچھ سیکھا دیں گے[]--- ھاھاھاھا

یہ کافی دنوں سے مسلہ ہے سب کے ساتھ ایسا ہی ہو رہا ہے اسلیے اس کو اون لائن ہی رھنے دیں قاسمی بھائی آپ کچھ کریں اس معاملے پر یہ ایسا کیوں ہو رہا ہے. میں نے تو اج تک لوگ آؤٹ کیا ہی نہیں کون باربار لکھے ھاھاھا ٹائم کی بچت کرتاہوں.
 
م

مہمان

خوش آمدید
مہمان گرامی
RE: لوگ اون نہں ہو رہا ہے

میں بھی آن لائن نہیں ہو سکتا
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
RE: لوگ اون نہں ہو رہا ہے

یہ سقراط بھائ ہو گا شاید جو لوگ اون نا ہونے کا شکوہ کر رہے ہیں
آپ پلیزز چیک کر لیں
شکریہ
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
RE: لوگ اون نہں ہو رہا ہے

سیما
شکریہ
جب تک یہ پتہ نہ چلے کیا میسج آرہا ہے کچھ پتہ لگانا مشکل ہے.ہاں .اگر پاسورڈ کرپٹ ہوا ہو تو دوسرا منگالیں آپشن موجود ہے
پھر بھی دشواری محسوس کریں تو لکھیں .انشا ء اللہ خدمت کیلئے حاضر ہیں والسلام
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
RE: لوگ اون نہں ہو رہا ہے

مسئلہ حل کردیا گیا ہے۔ یہ تھریڈ پوسٹانے کے لیے بند ہے۔
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
closed.png
 
Top