مولانا سالم قاسمی دامت بر کاتھم کوامام نانوتوی ایوارٖڈ ملنے پر الغزالی ٹیم کی طرف سے مبارک باد
جنوبی افر یقہ کے شہر جو ہانس برگ کی مشہور تنظیم عالمی لذمت الانسانیہ کے زیر انتظام 80/ ممالک کی نمائندگی پر مشتمل کانفر نس مین امام نانوتویؒ ایوارڈ دئیے جانےپر حضرت کو والا الغزالی اسلامی فورم کی طرف سے مبارک باد ۔ا گرچہ حضرت والا کی ذات ایوارڈ اور خطابات سے بالا ترہے پھر بھی اس ایوراڈ سے شاگردوں اور معتقدین میں مسرت کی لہر دوڑ گئی ہے ۔واضح ہو اس سے قبل یہ ایوارڈ عالم اسلام کے نامور عالم دین شیخ محمود آفدی کو ان کی علمی خدمات کی بنا پر 2011 /میں تر کی شہر استنبول میں پیش کیا گیا تھا ،اس نوعیت کا ایوراڈ کو پہلی مرتبہ ہندوستا ن کے کسی عالم دین کو دیا گیا ہے۔