تم کس دنیا پر فخر کرتے ہو؟

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
تم کس دنیا پر فخر کرتے ہو؟
جس کا “بہترین مشروب“ مکھی کا تُھوک“ (شہد) ہے۔
اور “بہترین لباس“ کیڑے کا تُھوک“ (ریشم) ہے۔
مجھے اس دنیا سے کیا لینا؟
جس کے “حلال“ میں “حساب“
اور “حرام“ میں “عذاب“ ہے۔

شیخ سعدی رحمہ اللہ
 

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
یہ بات مبلغِ اسلام حضرت مولانا محمد طارق جمیل صاحب مدظلہ اکثر بیانات میں فرمایا کرتے ہیں، اور اس انداز سے فرماتے ہیں کہ حقیقتاً دل میں دنیا سے بے رغبتی اور آخرت کی فکر پیدا ہو جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو فہمِ سلیم عطا فرمائے، آمین۔
 
Top