حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے راویت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
جو شخص رات کو سوتا رہ گیا اپنے مقررہ وِرد سے یا اس کے کسی جز سے پھر اس نے اس کو پڑھ لیا نماز فجر اور نماز ظہر کے درمیان تو لکھا جائے گا اس کے حق میں جیسے کہ اس نے پڑھا ہے رات ہی میں۔
(صیح مسلم)