انگاروں سے مٹھی بھرلے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
"لوگوں پر ایک زمانہ آئے گا جس میں اپنے دین پر ثابت قدم رہنے والے کی مثال ایسی ہوگی جیسے کوئی شخص آگ کے انگاروں سے مٹھی پھرلے۔"

(جامع ترمزی،جلد نمبر2،صفحہ نمبر50)
 
Top