مولانا آزاد قومی اردو یونیورسٹی حیدرآباد کے شعبہ صحافت و ترسیل عامہ کے طلبا کی جانب سے جنوری 2014 میں ایک اردو ماہنامہ "آفتابِ ملت" جاری کیا گیا ہے۔ رسالے کے تمام نوجوان ذمہ داران "مانو" کے شعبہ ماس کمیونیکیشن اور جرنلزم کے اسوسی ایٹ پروفیسر جناب محمد مصطفیٰ علی سروری کے شاگرد عزیز ہیں۔
فروری 2014 میں اس رسالے کا ایک موضوعاتی نمبر "تاریخ دکن اور نظام کی خدمات" کے زیر عنوان شائع کیا گیا ہے۔
ایک صاحب خیر کی جانب سے یہ خصوصی شمارہ مفت تقسیم کیا جا رہا ہے۔ ہندوستان میں مقیم احباب برائے مہربانی اپنا پوسٹل ایڈریس راقم کو ذاتی پیغام سے ارسال کیجیے۔ شکریہ۔
سرورق
فہرست مضامین