آپ چھٹی کے دن کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

سیما

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
ہم سب نے یہ بتانا ہیں جب چھٹی ہوتی ہے تب آپ کہاں جاتے ہیں اور کیا کرتے ہیں


میں تو جا رہی ہوں شوپنگ کرنے آپ لوگ بتاو آپ کہاں جا رہے ہیں :)/\:)
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
RE: ویک اینڈ میں آپ کیا کرتے ہیں

السلام علیکم
چھٹی ہوتی ہے تو گھر پر ہی رہتا ہوں۔کہیں آنے جانے کی عادت نہیں۔
باغ میں لگتا نہیں جنگل سے گھبراتا ہے دل۔
کرنا ہے کیا۔ہم اور ہماری کتابیں ، اداس یادیں
 

بلال جٹ

وفقہ اللہ
رکن
RE: ویک اینڈ میں آپ کیا کرتے ہیں

مجھے چھٹی ہی نہیں ہوتی.
اور میں شروع سے دوستوں کے ساتھ گھومنے جاتا ہوں لیکن وہ ٹائم نکال کر جانا پڑتا.
جب چھوٹا ہوتا تھا تو جب چھٹی ھوتی تھی تو سیدھا کرکٹ کے میدان میں میچ کھیلنے میری لائف شروع سے ہی بزی ہے . اور میں ایسا ہی چاہتاہوں.
بہت مزہ آتا بزی بزی رھنے میں
:)/\:) :)/\:) :)/\:)
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
RE: ویک اینڈ میں آپ کیا کرتے ہیں

آپ کو یقین نہں آئے گا میں کبھی بھی فری نہں بیٹھ سکتی ،کام کام کام سارا دن اور ہفتہ اتوار کو تو سب کام کرنا پڑتا ہے اور تو اور کھانا بھی بنانا پڑتھا ہیں، دیکھو ظلم کی انتہا ہو گئی ~^o^~ اور میرا گارڈن بھی میں اور میرا داداجی ہی دیکتھے ہیں ویک اینڈ کو ہم دونوں بہت سا کام کرتے ہیں نئے پودے بھی لگاتے ہیں اور اور اور بس بس اج کے لیے اتنا ہی کافی ہے :)/\:) :)/\:) :)/\:)
 

تانیہ

وفقہ اللہ
رکن
RE: ویک اینڈ میں آپ کیا کرتے ہیں

ویک اینڈ بھی ویسا ہی گزرتا ہے جیسے پورا ویک
مطلب بزی بزی
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
RE: ویک اینڈ میں آپ کیا کرتے ہیں

کل تو میں سارا دن باہر رہنے وا لی ہوں کچھ چیرٹی کا پروگرام ہے سب نے کچھ نا کچھ کرنا ہے اور جو پیسے جمع ہونگھ وہ مسجد کے لیے استعمال کرینگے عورتوں کے لیے باربی کیو کا پروگرام ہے ^o^||3 ^o^||3
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
RE: ویک اینڈ میں آپ کیا کرتے ہیں

کیوں آپ کو سمجھ نہں آتی کیا جاپانی زبان ہے جو آپکو سمجھ نہں اتی؟؟؟؟:-(||> :-(||> :-(||> :-(||> :-(||> :-(||>
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میرا ارادہ شادی میں جانے کا تھا پر جا نہ سکا
اے بسا آرزو کی خاک شد
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میرا ارادہ شادی میں جانے کا تھا پر جا نہ سکا
اے بسا آرزو کی خاک شد
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
میں تو آج گئی تھی چیڑٹی کا پروگرام تھا - خوب مزا انجوئے کیا :)/\:) '@^@|||
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
میں نے تو آج بہت بہت مزے کیے اور آج تو میں آپنے چاچاجی کے گھر گئی تھی :(game)
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top