پ
پیامبر
خوش آمدید
مہمان گرامی
چھٹی والے دن میں چھٹی مناتا ہوں.[]---
یہ کام تو سب کرتے ہیں۔سیما نے کہا ہے:میں تو جانے والی ہوں تایا ابو کے گھر :->~~ 4 5 دن کے لیے
محمد شہزاد حفیظ نے کہا ہے:آج تو پورے سعودی عرب میں چھٹی ہے لیکن ہم پھر بھی کام کر رہے ہیں کیونکہ ہم کو چھٹی نہیں دی جاتی ~^o^~ ~^o^~ ~^o^~
سیما نے کہا ہے:السلام علیکم
ہم سب نے یہ بتانا ہیں جب چھٹی ہوتی ہے تب آپ کہاں جاتے ہیں اور کیا کرتے ہیں
میں تو جا رہی ہوں شوپنگ کرنے آپ لوگ بتاو آپ کہاں جا رہے ہیں/\
![]()