زندگی تب “بہتر“ ہوتی ہے جب آپ خوش ہوتے ہیں ۔ لیکن زندگی تب “بہترین“ ہوتی ہے جب آپ کی وجہ سے کوئی دوسرا خوش ہوتاہے۔ فرمان: حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ