حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،فر ماتے ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فر مایا ہر شئے کی ایک حقیقت ہوتی ہے اور کوئی بھی شخص اس وقت تک ایمان کی حقیقت کو نہیں پا سکتا جب تک اسے یہ علم ( یقین) نہ ہو جائے کہ جو اسے ملناہے وہ مل کر رہے گا اور جو نہیں ملنا ہے وہ اسے نہیں مل سکتا ۔( مسند احمد ، طبرانی)