الغزالی تعلیمات

فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
اگر آپ کمپیوٹر سے پکچر شئیر کرنا چاہتے ہیں تو اس لنک پر جائیں" http://imgur.com/" اسے اوپن کریں دائیں جانب کمپوٹر کا آپشن ہوگا اس پر کلک کریں تصویر سلیکٹ کریں کچھ دیر بعد آپ کی پکچر سامنے آجائے گی اس پر درج بالا طریقے سے عمل کریں (جس طرح فیس بک کا بتایا ہے۔) آپ کی پکچر فورم پر لگ جائے گی۔
یہ طریقہ میرے پاس کام نہیں کر رہا۔ کیوں؟
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
یہ طریقہ میرے پاس کام نہیں کر رہا۔ کیوں؟
http://imgur.com/ پر جائیں اوپر بائیں جانب نیو پوسٹ لکھا ہے اس پر کلک کرکے تصویر اپلوڈ کریں
2۔تصویر پر ماؤس لے جاکر بائیں طرف کلک کریں
3۔ونڈو اوپن ہوگی
4۔اس میں کاپی امیج ایڈریس کے آپشن پر کلک کریں
5۔فورم پر آئیں پوسٹ کے جہاں ٹولز ہیں ان میں ایک آپشن "تصویرداخل کریں" کا بھی ہے اس پر کلک کریں
6۔لنک دیں مندرج پر کلک کریں
7۔آپ کی تصویر اپلوڈ ہو جائے گی۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
تلاش میں دو آپشن ہیں
1.خالی تلاش اس کے ساتھ ایک باکس ملے گا جسمیں آپ جو تلاش کرنا چاہتی ہیں وہ منتخب کرلیں
بطور مثال کوئی لائن لکھیں باکس میں آپ تمام منتخب(ایوری ون ) پر کلک کردیں تو آپ کو ملتا جلتا جو بھی یہاں پوسٹ ہوگا وہ مل جائے گا۔
2۔ تلاش کے نیچے ایک چیک ہے ساتھ لکھا ہے مضامین میں تلاش کریں اگر آپ اس آپشن کو آن کرکے کچھ تلاش کرینگی تو وہ صرف عنوانات تلاش کرکے دے گا اس کے علاؤہ ملتا جلتا حرف نہیں والا نہیں دکھائے گا
 
Top