تین نصیحتیں
جب حضرت عقبہ ابن رامر جہنی رضی اللہ عنہ مرض الموت میں مبتلا ہوئے اور اس وقت وہ مصر میں تھے تو انہوں نے اپنے لڑکوں کو پاس بلا کریہ نصیحت کی ۔ میرے جگر گوشو! میں تم کو تین باتوں سے روکتا ہوں ۔ان کی سختی کے ساتھ پابندی کرنا۔
1.رسول للہ ﷺ کی حدیث کبھی کسی غیر ثقہ سے قبول نہ کرنا۔
.2کبھی قرض نہ لینا ۔خواہ تم فقر واحتیاط کے درجے تک پہنچ جاؤ کہ تمہیں کمبل اور موٹے جھوٹے کپڑے پہننے پڑیں۔
.3اشعار کبھی نہ لکھنا کہ اس کی مشغولیت کے نتیجے میں تمہارےدل قرآن سے غافل ہو جائیں اور جب ان کی وفات ہوگی تو انہیں جبل مقطم کی تلی میں دفن کیا گیا پھر جب لوگ ان کے تر کے کی طرف متوجہ ہوئے تو معلوم ہوا کہ انہوں نے ستر سے اوپر کمانیں چھوڑی ہیں اور ہر کمان کے ساتھ ترکش اور تیر بھی ہیں اور ان کے متعلق ان کی یہ وصیت موجود تھی کہ انہیں راہ خدا میں وقف کر دیا جائے۔
اللہ تعالی قاری، عالم اور غازی حضرت عقبہ ابن عامر جہنی رضی اللہ عنہ کے چہرے کو شاداب رکھے اور انہیں اسلام اور مسلمانوں کی طرف ے بہترین اجر دے ۔آمین