کسی ممبر کو پیغام بھیجنا

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
الغزالی میں اب کسی ممبر کو پیغام بھیجنا بہت آسان ہے۔
  • آپ کسی بھی ممبر کی ذاتی پروفائل میں ان کے لیے پیغام چھوڑ سکتے ہیں۔ یہ پیغام دوسرے ممبران کو بھی نظر آئے گا۔
ProfileMessage.jpg


  • دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ کسی ممبر سے ذاتی گفتگو شروع کریں۔یہ دوسرے ممبران نہیں دیکھ سکیں گے۔
PrivateMessage.jpg
آپ ایک سے زیادہ ممبران سے بھی ذاتی گفتگو کرسکتے ہیں۔
 
Last edited:

ارشاد احمد غازی

وفقہ اللہ
رکن
الغزالی میں اب کسی ممبر کو پیغام بھیجنا بہت آسان ہے۔
  • آپ کسی بھی ممبر کی ذاتی پروفائل میں ان کے لیے پیغام چھوڑ سکتے ہیں۔ یہ پیغام دوسرے ممبران کو بھی نظر آئے گا۔
1 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں


  • دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ کسی ممبر سے ذاتی گفتگو شروع کریں۔یہ دوسرے ممبران نہیں دیکھ سکیں گے۔
2 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
آپ ایک سے زیادہ ممبران سے بھی ذاتی گفتگو کرسکتے ہیں۔
گرچہ مظاہری صاحب دامت برکاتہ نے سمجھا دیا تھا مجے اپنے اور آسان کر دیا جزا ک اللہ
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
پرائیویٹ گفتگو کس طرح کرتے ہیں مجھے کوئی آپشن نظر نہیں آرہا کوئی رہنمائی فرمائیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے جس صارف کو ذاتی پیغام بھیجنا ہو آپ بس اس کے نام پر کلک کریں ایک نئی چھوٹی سی ونڈو اوپن ہوگی اس میں '' ذاتی گفتگو کریں'' پر کلک کریں نیا پیچ کھلے گا وہاں میسج لکھ کر سینڈ کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر اس سیکشن میں پوسٹس ہوئی ہیں پوسٹ کے دائیں جانب پوسٹ والے صارف کا نام ہوگا بس اسی نام پر کلک کریں باقی درج بالا طریقہ ہے۔
یا آپ یہ درج ذیل سکرین شاٹ دیکہ لیں۔
PrivateMessage.jpg
اگر پھر بھی کچھ مدد کی ضرورت ہو تو کمنٹ کردیں۔جزاک اللہ
والسلام علیکم ورحمتہ اللہ
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
میرے پاس دکھائی دے رہا ہے اور پیغام بھی جا رہا ہے۔ آپ فورم کمپیوٹر پر استعمال کرتے ہیں یا موبائل فون پر؟؟؟؟؟؟
کیا آپ سکرین شاٹ دے سکتے ہیں۔؟؟؟؟
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
میرے خیال میں یہ سہولت سب کو میسر ہے شاید کسی مسئلہ کی وجہ سے آپ کے پاس نہ آرہا ہو
@احمدقاسمی صاحب @اشماریہ @عامر صاحبان سے گزارش کروں گا کہ احمد صاحب کا مسئلہ حل فرمائیں۔جزاک اللہ
والسلام
 

اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
داؤد بھائی میرے پاس ایڈمن اختیارات نہیں ہیں۔ جب میں فورم پر کام کر رہا تھا تو اس وقت احمد قاسمی صاحب نے غالباً عام اراکین سے اس آپشن کو ختم کیا تھا۔ مجھے وجہ کا تو علم نہیں لیکن میں نے ان سے کہا تھا اس آپشن کو دوبارہ کھولنے کا تو انہوں نے منع کر دیا تھا۔ آپ ان سے پوچھ کر اس آپشن کو کھول دیں۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم۔
مصروفیت کی وجہ سے دیر سے نظر پڑی۔انشاء اللہ شام تک آپشن کھول دیا جائیگا۔
 
Top