شکریا بھائی جان ،آئندہ تعارف ادھر بھی دے دیا کرونگا،ویسے ویو پر کلک کرنے سے تعارف اور ڈون لوڈ دونوں کے آپشن موجود ہیںلنک ایڈٹ کردیا گیا ہے۔
شکریہ قریشی بھائی۔
کتاب کا تھوڑا سا تعارف بھی دے دیا کریں، کچھ تو پتہ چلے کتاب کے بارے۔
جی بالکل درست کہا!شکریا بھائی جان ،آئندہ تعارف ادھر بھی دے دیا کرونگا،ویسے ویو پر کلک کرنے سے تعارف اور ڈون لوڈ دونوں کے آپشن موجود ہیں
جزاک اللہ آئندہ ایسا ہی کرونگا۔جی بالکل درست کہا!
چونکہ یہاں پوسٹ ہوتی ہے، ساتھ میں تعارف بھی ہوجائے تو اچھا رہتا ہے۔