ماہنامہ مجلہ افکار قاسمی شمارہ جمادی الثانیۃ 1435ھ

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ماہنامہ افکار قاسمی شمارہ جمادی الثانیۃ 1435ھ بمطابق اپریل 2014
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
ایک تھکا دینے والے انتظار کے بعد "ماہنامہ مجلہ افکار قاسمی شمارہ جمادی الثانیۃ 1435ھ" آپ حضرات کی خدمت میں پیش کیاجارہا ہے۔
مجدد زمانہ نمبر کے بعد کچھ مشکلات کی وجہ سے افکار قاسمی منظر عام پر نہ آسکا۔ جس پر انتظامیہ افکار قاسمی آپ تمام حضرات سے معذرت خواہ ہے۔ میں پوری انتظامیہ کا شکر گزار ہوں ۔ خاص کر مولانا احمد قاسمی صاحب اور مولانا عطا رفیع
(پیامبر)صاحب کا مشکور ہیں جنہوں نے قدم بقدم افکار قاسمی کا ساتھ دیا۔


پڑھنے کے بعد اپنی رائے سے ضرور نوازیے گا۔شکریہ
والسلام!
انتظامیہ افکار قاسمی
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اللہ جل شانہ وعم نوالہ کا بیحد احسان وکرم ہے کہ افکار قاسمی ٹیم کو ایک بار پھر یہ سعادت نصیب ہوئی کہ مادر علمی ایشیا کی عظیم درسگاہ دار العلوم دیوبند کی نسبت سے مجلہ افکار قاسمی قارئین کی خدمت میں پیش کر سکی ۔ہمیں اپنی کو تاہیوں اور کم علمی کا اعتراف اور آپ سے امید ہے غلطیوں سے آگاہ اور مفید مشوروں سے نوازیں گے۔
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
شمارہ میں کچھ غلطیوں کی نشاندہی ہوئی تھی، بحمد اللہ انہیں ٹھیک کردیا گیا ہے۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
افکار قاسمی تو شاید اب بند ہو چکا ہے :rolleyes:
بند تو نہیں ہوا تھا البتہ وقفہ کچھ لمبا ہو گیا تھا ۔بہت جلد انشاء اللہ افکار قاسمی وفیات الاعیان نمبر مفتی ناصر الدین مظاہری صاحب کی ادارت میں اپلوڈ کردیا جائے گا۔
 
Top