دعا کا کمال

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان چوتھا ونڈے میچ کھیلا جا رہا تھا۔سری لنکا بہت اچھا کھیل رہا تھا۔ اس میچ میں پاکستان نے 200 سکور بنائے۔ 50 سکور اور سات وکٹیں باقی تھیں۔ اچانک کیمرا ایک عورت پر پڑا ۔جو دعا مانگ رہی تھی۔ اس منظر کو دیکہ کر کمنٹیٹر جو کہ سری لنکن سابق آل راونڈز رسل آرنلڈ تھے نے غرور میں آکر یہ کہ دیا:
Now Prayers Cant's Work for Them
اب دعائیں ان کے کام نہیں آ سکتیں

جیسے ہی اُس کے منہ سے یہ الفاظ نکلے تو میچ کی کایا پلٹ گئی اور جو ہوا وہ ساری دنیا جانتی ہے۔ کہ کس طرح سری لنکا میچ ہار گیا۔ اور محض انیس اسکور کے عوض سری لنکا نے سات وکٹیں کھو دیں۔ تب میری زباں سے نکلا
آج اللہ رب العزت نے اپنی طاقت دکھادی۔ دعا کو قبول کرلیا اور کمنٹیٹر کا غرور خاک میں ملا دیا۔ اور ہم سب کو بتا دیا وہی قادر ہے وہ سب کچھ کر سکتا۔
اس لیے ہمیں بھی ہر وقت دعا مانگنی چاہیے۔ کیا پتہ کب دعا قبول ہو جائے۔بشکریہ فیس بک
 
Top