تذکرہ حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی رحمہ اللہ
از:نور احمد خان فریدی
ناشر:محکمہ پنجاب اوقاف
حضرت بہا الدین زکریا ملتانی رحمہ اللہ کا شمار ان صاحب اعزاز ہستیوں میں کیا جاتا ہے ،جن کو اللہ نے بلند روحانی منصب سے نوازا تھا،آپ صاحب کشف و کرامات ولی اللہ تھے، محترم آفریدی صاحب نہایت عرق ریزی سے آپ کی سوانح کو قمبند کیا ہے ،گو بہت سارے مقامات ابھی تحقیق طلب ہیں ،اور بہت سے مقامات کی آپ نے وضاحت کی ہے ،بحمد تعالیٰ کنوز دل لائبریری کو آپکی سوانح حیات پیش کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ،اللہ پاک اس کار خیر کو قبول فرمائیں۔
Last edited by a moderator: