نماز تراویح

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
تروایح کی نماز نفل نہیں سُنت ہے، تراویح کی نماز مردوں اور عورتوں دونوں کے ذمہ ہے۔لیکن عورتیں اکیلی گھر میں پڑھیں،اور مرد مسجد میں جماعت کے ساتھ پڑھیں۔
حدیث مبارکہ:
حضرت عبدالرحمن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اللہ نے رمضان کے روزے فرض کیے ہیں اور اسکے قیام(تراویح)کو میں نے تمہارے لیے سنت قرار دیاہے۔
ابن ماجہ، حدیث نمبر 1328۔ابواب اقامت الصلوۃ
باب: ماہ رمضان کا قیام
 
Top